Tum Zeest ka hasil ho
یہ کہانی ہے ایک ڈاکٹر کی جس کا نام ڈاکٹر الفاظ سکندر ہے ۔ جس نے اپنے بچپن سے ہی صرف ایک ہی لڑکی کو چاہا ہے اس کی بچپن کی محبت ماہ نور وہ ماہ نور سے بے تحاشہ محبت کرتا ہے لیکن حالات کچھ ایسے بن جاتے ہیں کہ وہ نور کو اپنا نہیں سکتا وہ اس سے شادی تو کر لیتا ہے لیکن شادی کے بعد ان کی زندگی کسی نارمل کپلز کی طرح نہیں ہوتی ۔
کہانی میں اور بھی بہت سارے کردار اپ کو دیکھنے کے لیے ملیں گے ۔ اس کہانی میں آپ کو دو جنریشنز کی کہانی پڑھنے کو ملے گی ۔چھوٹا سا ناول ہے ۔ جو یقینا اپ کو بہت پسند ائے گا۔
°°°°°°°°°
Tum Zeest ka hasil ho ,By Areej Shah .Tum zeest ka Hasil Ho Yeh Areej Shah ka pahla short novel hai .jo k website per upload kiya ja raha hai aap Buhat aasani Se iska PDF download Karen ki padh sakte hain .
Yahan aapko PDF download karne ke liye link provide Kiya ja raha hai
agar aap normal download karke Nahin padhna Chahte to aap read online per click Karke isko Yahin per padh sakte hain .
نور کمرے میں آئی توالفاظ لیپ ٹاپ پر کچھ کام کر رہا تھا
اسے آتے دیکھ کر اس نے اپنا لیپ ٹاپ آف کر دیا
وہ بنا کچھ بولے واش روم میں چلی گئی
وہ واپس آئی الفاظ ابھی بھی ویسے ہی بیٹھا ہوا تھا اسے دیکھ کر مسکرایا
کیا بات ہے بیوی آج موڈ کیوں آف ہے
الفاظ کو لگ رہا تھا کہ نور ابھی بھی اس عورت والی بات پہ ناراض ہے
نہیں کچھ نہیں وہ میری سہیلی کا فون آیا تھا تو اس سے کے ساتھ لڑائی ہو گئی نورنے بات بنائی
سہیلیوں سے لڑا نہیں جاتا نور الفاظ نے سمجھانے کی کوشش کی تھی
نہیں الفاظ اس نے غلط بات کی تھی نورنے رانیہ والی بات الفاظ کو نہیں بتائی
ہاں میں جانتا ہوں میری بیوی کبھی کسی سے غلط بات پہ ناراض ہو ہی نہیں سکتی الفاظ نے اپنا ہاتھ آگے کرتے ہوئے کہا
جیسے نور میں فوراًتھام لیا
الفاظ نے اسے اپنے قریب کیا تو نور نےالفاظ سینے کے پر اپنا سر رکھا
الفاظ آپ کی زندگی میں میرے علاوہ کوئی اور لڑکی تو نہیں ہے نا۔۔۔؟
نور کا دماغ جانے کیوں رانیہ کی بات سے نہیں ہٹ رہا تھا
ایسا ہو سکتا ہے کیا نور۔۔۔؟ الفاظ نے نور سے سوالیہ انداز میں پوچھا
نہیں نور نے نفی میں گردن ہلاتے ہوئے کہا اور پھر سے اس کے سینے پر سر رکھ دیاہے
آئی لو یو الفاظ
آئی لو یو
ٹو
تھری
فور
فائیو
سکس
سیون
ایٹ
نائن
ٹین
الفاظ ایک ہی ٹون میں بول رہا تھا
بس بس ٹھیک ہے
نور نے اسے روکتے ہوئے کہا
آپ جیتے اور میں ہاری
نہیں تم جیتی اور میں ہارا الفاظ نے اس کے ماتھے پر اپنے لب رکھ دئیے
°°°°°°°°
agar aap Areej Shah ke Baki Sare novels bhi padhna Chahte Hain To is website se Jure rahe hain is website per aapko bahut Sare dilchasp level padhane ko Milenge
0 Comments